Sports

فیفا ورلڈ کپ: الجیریا نے اردن کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ: الجیریا نے اردن کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ میں الجیریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ گروپ جے کے میچ میں الجیریا کی جانب سے پہلا گول نادر بنوبلی اور دوسرا گول امینی نے اسکور کیا۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں ناروے نے سینیگال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرایا تھا۔ گروپ آئی کے میچ میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments