فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ ایچ میں اسپین اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں یورپی چیمپئن نے مخالف ٹیم 0-4 سے ہرا دیا۔ ہسپانوی ٹیم نے پہلے ہاف میں 3 جبکہ دوسرے ہاف میں ایک گول کیا، اسپین کیلیے میکیل نے 2، لامین یمال اور حسن نے ایک ایک گول کیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کا آخری گروپ میچ 27 جون کو کیپ ورڈی سے ہوگا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے