فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین اور کیپ ورڈے کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ ایچ کا میچ اسپین اور کیپ ورڈے کے مابین کھیلا گیا مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کرسکی اور میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ رینکنگ میں 64ویں نمبر کی ٹیم کیپ ورڈے نے اسپین کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے