Sports

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے پاکستان جلد آنے کا اعلان کردیا، ایک انٹرویو میں بولے کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئے صدر آئے ہیں جو زبردست کام کررہے ہیں، پاکستان فٹبال کا ایک عظیم ملک ہے۔ جیانی انفنٹینو کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ پاکستان ایشیا کی ٹیم بنے، اس کیلئے کام بھی کررہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments