کاری، آمدن اور مستقبل کے بارے میں حکمتِ عملی طے کر سکیں۔ یہاں تک کہ کچھ لوگ شہر چھوڑنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ ایک مالیاتی کمپنی مورگن اسٹینلی کے مشیر نے بتایا کہ فلوریڈا اور کونیٹی کٹ دولت مندوں کے لیے ممکنہ متبادل مقامات ہیں، تاہم ہر کسی کے لیے منتقل ہونا آسان نہیں۔ فلوریڈا میں ٹیکس کم ہیں لیکن وہاں کا گرم موسم سب کو پسند نہیں آتا، جبکہ کونیٹی کٹ میں رہائش کے مواقع محدود اور قیمتیں زیادہ ہیں۔ تشویش کی بنیادی وجہ ممدانی کی بائیں بازو کی نظریاتی پالیسیوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کے بارے میں خیال ہے کہ وہ امیروں پر "ملینیئر ٹیکس" عائد کر کے سماجی بہبود کے منصوبے مثلا سستا کھانا، مفت نقل و حمل اور کرایہ منجمد کرنا ... شروع کرنا چاہتے ہیں۔ ناقدین کے مطابق یہ اقدامات سرمایہ کاروں اور کاروباری طبقے کو بد ظن کر سکتے ہیں، جس سے جائیداد کی قیمتوں اور معیارِ زندگی پر منفی اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔ دوسری طرف کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ ممدانی چونکہ سیاست میں نئے ہیں، اس لیے ریاستی حکومت اور نیویارک کی معتدل قانون سازی، ان کے سخت پالیسی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے سے روک سکتی ہے۔ تاہم دیگر مبصرین خبردار کرتے ہیں کہ اگر ممدانی کو مقامی کونسل کی حمایت مل گئی تو وہ بآسانی اپنے اصلاحی منصوبے آگے بڑھا سکتے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں