International

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے: روس

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے: روس

روسی سیکیورٹی کاؤنسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے سابق صدر اور روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف کا کہنا ہے کہ بلاشبہ یرغمالوں کا تبادلہ اچھی بات ہے لیکن دونوں اطراف کے یرغمالیوں کے تبادلے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ سابق روسی صدر نے کہا کہ جب تک مکمل طور پر فلسطینی ریاست کے قیام کا عمل مکمل نہیں ہوتا، کچھ تبدیل نہیں ہوگا۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments