International

فلسطینی اتھارٹی کا اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم

فلسطینی اتھارٹی کا اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم

فلسطینی اتھارٹی نے سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ منصوبے کی حمایت میں منظور کی گئی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ امریکی منصوبہ غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی کی توثیق کرتا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے مطابق امریکی منصوبہ غزہ میں انسانی امداد کی بلا تعطل فراہمی کی توثیق کرتا ہے۔ یہ منصوبہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھی توثیق ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے تعاون کرینگے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments