Sports

فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن نے تیونس کو ہرا دیا

فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن نے تیونس کو ہرا دیا

فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے روز سوئیڈن نے تیونس کو 1 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی سوئیڈن کی جانب سے 2 گول ایاری نے اسکور کیے۔ واضح رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو، دو گول سے برابری پر ختم ہو گیا۔ ایونٹ کے ایک اور میچ میں آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ اس سے پہلے جرمنی کی ٹیم نے پہلی بار میگا ایونٹ میں شریک ٹیم کوراساؤ کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments