فٹبال ورلڈ کپ میں ناروے نے سینیگال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-2 سے ہرا دیا۔ گروپ آئی کے میچ میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر میگا ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ناروے کے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے میچ میں 2 مرتبہ گیند کو جال کا راستہ دکھایا جبکہ ایک گول پیڈریسن نے اسکور کیا۔ سینیگال کی جانب سے دونوں گول سار نے اسکور کیے۔ دوسری جانب فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ آئی کے ایک اور میچ میں فرانس نے عراق کو 3-0 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی، اسٹار کھلاڑی ایم باپے نے 2 گول اسکور کیے۔
Source: Social Media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے