فٹ بال ورلڈ کپ کے تیسرے روز کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور قطر کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، ڈرا کے نتیجے میں قطر کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ میں پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ سان فرانسسکو میں کھیلے گئے تیسرے دن کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور قطر کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں، میچ کے تمام وقت سوئٹزرلینڈ کی ٹیم کا پلہ واضح طور پر بھاری رہا جس نے حریف ٹیم پر کئی خطرناک حملے کئے۔ پہلے ہاف کے 17ویں منٹ میں ایک فاؤل کے نتیجے میں سوئٹزرلینڈ کو پنالٹی کک ملی جس پر بریل ایمبولو نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلادی۔ وقفے تک یہی اسکور رہا ، دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیمیں گول کرنے کی کوشش کرتی رہیں، میچ کے آخری لمحات میں آخر کار قطر کے کھلاڑیوں کی کوششیں کامیاب ہوئیں، ایک موو پر اُن کی جانب سے بوالم کھوکھی نے ہیڈ کے ذریعے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچا کر مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر کردیا، اسی اسکور پر میچ کا خاتمہ بھی ہوا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے