انگلینڈ کے جارح مزاج کرکٹر بین ڈکٹ نے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں بین ڈکٹ کا کہنا تھا کہ انگلش کرکٹ پر توجہ دینے کی وجہ سے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنا انگلینڈ کا کیریئر بچانے کےلیے آئی پی ایل نہ کھیلے کا فیصلہ کیا۔ مشکل فیصلہ تھا، ٹیم کے تمام ارکان سے معذرت خواہ ہوں، میں نہیں آؤں گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ فیصلے پر کافی سوچا مگر یہ میرے کیریئر کےلیے بہترین فیصلہ ہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے