Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

اسرائیل میں منگل 27 اکتوبر کو انتخابات، نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا چیلنج

Admin
By Admin
Oct 26, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

SAHLBONI LAND CSE MEIN ABHISHEK BANERJEE KE PA SUMIT ROY GIRAFTAR, APEX COURT SE NTICIPATORY BAIL HUI KHARIJ

اسرائیل میں منگل 27 اکتوبر کو انتخابات، نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا چیلنج
اسرائیل میں منگل 27 اکتوبر کو انتخابات، نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا چیلنج — October 26, 2026
اسرائیل میں منگل 27 اکتوبر کو انتخابات ہوں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا چیلنج درپیش ہے۔ امریکا اور یورپ سے تقریباً 67 ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے صہیونی ریاست پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت مقابلے میں بیرون ملک بسے اسرائیلی ووٹرز کی آمد سے انتخابی نتائج پر اثر پڑنے کا امکان ہے۔

بعض ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ 20 سال سے جاری قیادت اور غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی پالیسیوں سے ناخوش ہیں اور اسرائیل کے لیے نئی سمت چاہتے ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ساتویں بار اقتدار حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں اور انہیں امریکی صدر ٹرمپ کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہے۔

رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق نیتن یاہو اور اپوزیشن اتحاد میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ اپوزیشن میں سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ اور سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نمایاں شخصیات ہیں۔

اسرائیلی پارلیمنٹ کی کل 120 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، حکومت بنانے کے لیے کم از کم 61 نشستوں کی اکثریت درکار ہوگی۔

اسرائیل میں منگل 27 اکتوبر کو انتخابات ہوں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا چیلنج درپیش ہے۔ امریکا اور یورپ سے تقریباً 67 ہزار اسرائیلی ووٹ ڈالنے صہیونی ریاست پہنچ گ...

Source: Admin
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn