Sports

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سوشل میڈیا پر ذو معنی پوسٹ

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سوشل میڈیا پر ذو معنی پوسٹ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر ذو معنی پوسٹ کی ہے۔ انگلش بورڈ نے ٹیم کے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوسٹ میں لکھا گیا کہ چھٹے روز کے لیے تیار ہو رہے ہیں، بعد میں چھٹے روز کو کاٹ کر ڈے ون لکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ پہلے ٹیسٹ والی پچ پر کھیلا جا رہا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 1 اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments