National

دوسرے مرحلے کے بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

دوسرے مرحلے کے بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی، 24 جولائی : دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم (ڈی آر ڈی او) نے بدھ کو دوسرے مرحلے کے بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا۔ اڈیشہ کے چاندی پور ٹیسٹ رینج سے شام 4 بجے کے قریب اس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ سسٹم نے ٹیسٹ کے دوران تمام مقاصد اور اہداف کو پورا کیا۔ ٹیسٹ کے دوران اس نظام نے 5000 کلومیٹر رینج کے بیلسٹک میزائلوں سے دفاع کے لئے ملک کی مقامی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے۔

Source: uni news service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments