مچل اسٹارک کی قیادت میں گیند بازوں کی مہلک کارکردگی کے بعد، ابھیشیک پورل اور کے ایل راہول کی نصف سنچریوں نے دہلی کیپٹلز کو راجستھان رائلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دینے میں مدد کی۔ اتوار کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دھرو جریل اور ریان پراگ کی نصف سنچریوں کی بدولت راجستھان نے 20 اووروں میں آٹھ وکٹ پر 193 رنز بنائے،۔ جواب میں دہلی نے 19.2 اوور میں پانچ وکٹ پر 19 7 رن بنا کر جیت حاصل کی۔ آخر میں، آشوتوش شرما نے ایک مفید اننگز کھیلی، وہ پانچ گیندوں پر 18 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ اکشر پٹیل بھی آخر تک کریز پر موجود رہے، انہوں نے 18 گیندوں پر 34 رنز بنائے۔ راجستھان کی جانب سے جوفرا آرچر اور برجیش شرما نے دو دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ داسن شناکا نے ایک وکٹ حاصل کی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے