 
											دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عاجزی کی مثال قائم کر دی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیخ محمد بن راشدالمکتوم کی بزرک خاتون کو احتراماً راستہ دینے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ محمد بن راشدالمکتوم اپنے محافظوں کے ہمراہ شاپنگ مال میں موجود ہیں۔ شاپنگ مال میں ایک بزرگ خاتون شیخ محمد بن راشد المکتوم کے سامنے آجاتی ہیں جسے ان کے محافظ روکنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم انہوں نے اپنے محافظوں کو روکا اور بزرک خاتون کو احتراماً راستہ دے دیا۔ سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ صارفین حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے اس عمل کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔
Source: social media
 
								آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
 
								امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
 
								افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
 
								افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
 
								غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
 
								نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
 
										غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
 
										نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
 
										گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
 
										ھند رجب پر بنی فلم کے لیے وینس فلم میلے میں غیر معمولی پذیرائی، 23 منٹ تک تالیاں بجتی رہیں