Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata ♦ Delhi ♦ Ranchi ♦ Lucknow ♦ Bhopal ♦ Srinagar ♦ Siliguri ♦ Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
International

خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی

Admin
By Admin
Sep 29, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

KOLKATA KI GERUA SAMMAN YATRA SUVENDU ADHIKARI KA SAKHT ANDAZAZ

خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی — September 29, 2026
نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 107.04 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں 1.68 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور یہ 94.15 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگ کی وجہ سے تیل کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں

ان خدشات نے اس خطے سے خام تیل کی برآمدات میں بہتری اور بحالی کے تمام اشاروں کو کمزور کر دیا ہے، جس کے براہِ راست اثرات عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں پر پڑ رہے ہیں۔

نیویارک(29 ستمبر 2026): بین الاقوامی مارکیٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn