یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ اور یمنی فوج کے درمیان مغربی ساحل کے قریب جھڑپیں ہوئیں۔
صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق یمن میں جمعرات سے جاری گھمسان کی جھڑپوں میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فوجی حملوں میں 24 جنگجوؤں ہلاک ہوئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ نے یمن فوج پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے کیے۔
یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ اور یمنی فوج کے درمیان مغربی ساحل کے قریب جھڑپیں ہوئیں۔...
Source: Admin
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments