چین نے سفارتی کشیدگی کےدوران جاپانی فلموں کی ریلیز معطل کر دی۔ چینی میڈیا کے مطابق جاپانی فلموں کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ محتاط حکمت عملی ہے۔ 2 جاپانی اینی میٹڈ فلمیں چین میں شیڈول کے مطابق ریلیز نہیں ہوں گی۔ جاپانی فلموں کی ریلیز مؤخر کرنے کا فیصلہ چینی عوامی جذبات کے باعث کیا گیا۔ جاپانی وزیراعظم کےمتنازع بیان کےبعددونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ چینی ٹی وی کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیان سے چینی عوام متاثر ہوئے۔ چین نے واضح پیغام دیا ہے کہ بیجنگ کے مفادات کیخلاف جانے والوں کو لاگت برداشت کرنا پڑ سکتی ہے، جی 20 کانفرنس میں چینی وزیراعظم کی جاپانی ہم منصب سےملاقات نہیں ہو گی، تائیوان ہمارے ملک کا حصہ ہے ضرورت پڑی تو طاقت کا استعمال ہو گا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے: طالبان حکومت
افغانستان میں زلزلے سے 800 سے زیادہ افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
غزہ امن معاہدے پر امریکا، قطر، ترکیہ اور مصر نے دستخط کر دیے
نیپال میں پولیس کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک، 350 زخمی، وزیر داخلہ مستعفی
گوگل کا اسرائیلی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کیلیے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی