سنجو سیمسن کی ناقابل شکست نصف سنچری اور کارتک شرما کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 114 رنز کی ان کی ناقابل شکست شراکت کی بنیاد پر چنئی سپر کنگز نے دہلی کیپٹلس کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔ دہلی نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں سات وکٹ پر 155 رنز بنائے۔ جواب میں چنئی سپر کنگز نے 17.3 اوور میں دو وکٹوں پر 159 رن بنا کر کامیابی حاصل کی۔ سی ایس کے کی جیت کے ہیرو سیمسن رہے جنہوں نے 52 گیندوں میں سات چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 87 رنز بنائے۔ انہیں کارتک شرما کا اچھا ساتھ ملا جو 31 گیندوں میں چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 41 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ دہلی کی طرف سے اکشر پٹیل اور لونگی نگیڈی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے