ادے پور درزی قتل معاملہ: سپریم کورٹ نے ایک ملزم کی ضمانت کے خلاف درخواستوں کو خارج کردیا
ادے پور درزی قتل معاملہ: سپریم کورٹ نے ایک ملزم کی ضمانت کے خلاف درخواستوں کو خارج کردیا
National
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو قومی تحقیقاتی ایجنسی اور ادے پور کے درزی کنہیا لال کے بیٹے کے ذریعہ دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا، جسے 2022 میں بے دردی سے قتل کیا گیا تھا، قتل معاملہ میں ایک ملزم کی ضمانت کو منسوخ کرنے کی مانگ کی گئی تھی۔
بی جے پی ایم ایل اے نے کی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج پر دباؤ ڈالنے کی کوشش، جج نے خود کو معاملے کی سماعت سے کیا الگ
بی جے پی ایم ایل اے نے کی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے جج پر دباؤ ڈالنے کی کوشش، جج نے خود کو معاملے کی سماعت سے کیا الگ
National
مدھیہ پردیش کی سیاست میں اس وقت بھونچال آ گیا جب ہائی کورٹ کے ایک جج نے حکم نامے میں انکشاف کیا کہ بی جے پی کے ایم ایل اے سنجے پاٹھک نے عدالت کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔ جسٹس وِشال مشرا نے یکم ستمبر کو جاری کردہ اپنے حکم میں صاف طور پر لکھا ک
عمر خالد اور شرجیل امام کو عدالت سے نہیں ملی راحت، دہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دینے سے کیا انکار
عمر خالد اور شرجیل امام کو عدالت سے نہیں ملی راحت، دہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دینے سے کیا انکار
National
دہلی ہائی کورٹ نے آج عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یعنی یو اے پی اے معاملہ میں 2 ستمبر کو طلبا لیڈر شرجیل امام اور خالد عمر کے ساتھ ساتھ دیگر 8 ملزمین کی ضمانت
مراٹھا ریزرویشن: منوج جرانگے نے فتح کا کیا اعلان، مہاراشٹر حکومت نے 7 میں سے 5 مطالبات کو کیا قبول
مراٹھا ریزرویشن: منوج جرانگے نے فتح کا کیا اعلان، مہاراشٹر حکومت نے 7 میں سے 5 مطالبات کو کیا قبول
National
مراٹھا ریزرویشن کو لے کر تحریک چلا رہے منوج جرانگے کو آزاد میدان خالی کرنے کے لیے کل یعنی 3 ستمبر کی صبح تک کا وقت دیا گیا ہے۔ اس سے قبل ہائی کورٹ نے منگل (2 ستمبر) کی دوپہر 3 بجے تک آزاد میدان کو خالی کرنے کا حکم دیا تھا، لیکن منوج جرانگے
بھارت ایس سی او میں آذربائیجان کے رکن بننے کی راہ میں حائل
بھارت ایس سی او میں آذربائیجان کے رکن بننے کی راہ میں حائل
National
بھارت شنگھائی تعاون تنظیم میں آذربائیجان کے بطور مکمل رکن شامل ہونے کی راہ میں حائل ہوگیا۔ روسی میڈیا نے آذربائیجان کے میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے ایک مرتبہ پھر آذربائیجان کو شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن نہیں بننے دیا۔
شدید بارش سے پنجاب میں سیلابی صورتحال مزید خراب
شدید بارش سے پنجاب میں سیلابی صورتحال مزید خراب
National
چنڈی گڑھ ، یکم ستمبر : پنجاب کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش سے سیلاب کی صورتحال بگڑ گئی ہے ۔ گھگگر اور بیاس دریا خطرے کے نشان پر ہیں، جبکہ امرتسر کے اجنالہ علاقے کے کئی حصے اور 15 گاوں پانی میں ڈوب گئے ہیں۔
اقلیتی اسکولوں کو آر ٹی ای ایکٹ سے مستثنیٰ کیوں کیا گیا، کورٹ نے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجا
اقلیتی اسکولوں کو آر ٹی ای ایکٹ سے مستثنیٰ کیوں کیا گیا، کورٹ نے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجا
National
سپریم کورٹ نے پیر کے روز پرمتی ایجوکیشنل اینڈ کلچرل ٹرسٹ کیس میں 2014 کے فیصلے پر سنگین سوالات اٹھائے، جس میں کہا گیا تھا کہ اقلیتی اسکولوں کو بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے والے قانون (آر ٹی ای ایکٹ، 2009) سے استثنیٰ حاصل ہے۔ جسٹس
فنی خرابی، اسپائس جیٹ کی پرواز کی پونے میں ایمرجنسی لینڈنگ
فنی خرابی، اسپائس جیٹ کی پرواز کی پونے میں ایمرجنسی لینڈنگ
National
ممبئی :پونے سے دہلی جارہی اسپائس جیٹ پرواز کو فنی خرابی کے باعث پیر کے دن آدھے راستہ سے پونے لوٹنا پڑا۔ طیارہ نے فل ایمرجنسی حالات میں لینڈنگ کی۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔
اسکولی عمارت پر فلسطینی پرچم،  7 افراد کے خلاف کیس درج
اسکولی عمارت پر فلسطینی پرچم، 7 افراد کے خلاف کیس درج
National
لکھم پور کھیری(یوپیِ): پولیس نے ضلع لکھم پور کھیری میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف کیس درج کرلیا۔ عہدیداروں نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔ واقعہ اتوار کا ہے۔
فتح پور میں صدیوں قدیم مانگی مقبرہ تنازعہ شدت اختیار کرگیا، فرقہ وارانہ کشیدگی برقرار
فتح پور میں صدیوں قدیم مانگی مقبرہ تنازعہ شدت اختیار کرگیا، فرقہ وارانہ کشیدگی برقرار
National
فتح پور: اترپردیش کے شہر فتح پور میں صدیوں قدیم مانگی مقبرہ تنازعہ کا مرکز بن گیا ہے۔ جبکہ کہ فرقہ وارانہ تناؤ بڑھ رہا ہے۔ ضلع عدالت نے مقبرہ مانگی بمقابلہ رام نریش کی ملکیت کے مقدمہ میں مباحث کی سماعت کی۔ تاہم کارروائی 10 / ستمبر تک ملتوی
انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کی، لیکن اب دیر ہوچکی ہے: ٹرمپ
انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کی، لیکن اب دیر ہوچکی ہے: ٹرمپ
National
واشنگٹن، یکم ستمبر: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو دعویٰ کیا کہ ہندستان نے امریکی مصنوعات پر درآمداتی محصول کو 'نہ ہونے کے برابر' کرنے کی پیشکش کی ہے ، لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے ۔
بی جے پی نے ہندستان کی خارجہ پالیسی کو برباد کردیا:اکھلیش
بی جے پی نے ہندستان کی خارجہ پالیسی کو برباد کردیا:اکھلیش
National
لکھنو:یکم ستمبر:سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے چین سے محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ بی جے پی ۔ آر ایس ایس نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو برباد کردیا ہے جس کا نتیجہ ہے کہ دنیا کے تمام دوست ممالک نے ہندستان کا سات
جلوس محمدی ضروری نکلے گا:محبوب علی
جلوس محمدی ضروری نکلے گا:محبوب علی
National
امروہہ:یکم ستمبر:) اترپردیش کے ضلع امروہہ میں حکم امتناعی نافذ ہونے کے باوجود پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر محبوب علی نے کہا کہ جلوس محمدی بھی نکالا جائے گا اور چیف سکریٹری سے تحقیقات بھی کرائیں گے ۔
یونیفارم سول کوڈ کے دائرے سے باہررہیں گے آدیواسی، کرن رجیجو نے کیا بڑا اعلان
یونیفارم سول کوڈ کے دائرے سے باہررہیں گے آدیواسی، کرن رجیجو نے کیا بڑا اعلان
National
نئی دہلی: مرکزی اقلیتی امورکے وزیرکرن رجیجو نے اتوارکے روزکہا کہ شمال مشرقی اورملک کے دیگرخطوں کے قبائلیوں کو مجوزہ یکساں سول کوڈ (یوسی سی) کے دائرے سے باہررکھا جائے گا تاکہ وہ اپنے نظام اور روایات کے مطابق آزادی سے زندگی گزارسکیں۔ یہاں آرا
اگست ماہ میں جی ایس ٹی کلیکشن سے مالامال ہوئی مرکزی حکومت، خزانے میں جمع ہوئے 1.86 لاکھ کروڑ روپے
اگست ماہ میں جی ایس ٹی کلیکشن سے مالامال ہوئی مرکزی حکومت، خزانے میں جمع ہوئے 1.86 لاکھ کروڑ روپے
National
حکومت نے پیر (یکم نومبر) کو اگست ماہ کے جی ایس ٹی کلیکشن کے اعداد و شمار شیئر کیے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو اگست میں کلیکشن 1.86 لاکھ کروڑ روپے رہا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6.5 فیصد زیادہ ہے۔ اگست 2024 میں جی ای

Trending Articles

No article is trending today.