ہندستانی خواتین ٹیم کی سابق کپتان میتھالی راج ون ڈے ورلڈ کپ میں ہندستان کی ٹائٹل جیتنے پر بہت خوش ہیں۔ بھارت نے اتوار کو نوی ممبئی میں کھیلے گئے ٹائٹل میچ میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ کپ جیت لیا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں ٹیم نے وہ کارنامہ انجام دیا جو خواتین کی کرکٹ میں ہندستان کے لیے اب تک کوئی نہیں کر پایا تھا۔ ہندستان کے لیے اس جیت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ متھالی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ ہندوستان کی ٹائٹل جیتنے کے بعد متھالی راج نے کہا، "میں صرف ان تمام کھلاڑیوں کو گلے لگانا چاہتی ہوں۔ اس ورلڈ کپ میں جس طرح سے وہ واپس آئے وہ حیرت انگیز تھا۔ میں بہت خوش اور جذباتی ہوں کہ آخر کار ہندوستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ یہ وہ چیز تھی جس کا ہر کوئی برسوں سے انتظار کر رہا تھا، اور آخر کار ہمیں یہ دن دیکھنے کو ملا۔"
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی