Sports

بی بی ایل: بابراعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی نہ دکھا سکے

بی بی ایل: بابراعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی نہ دکھا سکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آسٹریلوی لیگ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے چوتھے میچ میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئے۔ سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابراعظم نے 7 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے صرف 2 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ بابراعظم بی بی ایل کے ڈیبیو میچ کو بھی یادگار نہیں بنا سکے تھے، اپنے پہلے میچ میں وہ صرف 5 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے۔ سڈنی میں کھیلے گئے سڈنی سکسرز کے دوسرے میچ میں بابراعظم 10 گیندوں پر صرف 9 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ یاد رہے کہ بی بی ایل میں اپنے تیسرے میچ میں بابراعظم نے 42 گیندوں پر 58 رنز بنائے تھے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments