International

برطانوی شہزادہ اینڈریو کا ’ڈیوک آف یارک‘ کا لقب چھوڑنے کا اعلان

برطانوی شہزادہ اینڈریو کا ’ڈیوک آف یارک‘ کا لقب چھوڑنے کا اعلان

برطانوی شہزادہ اینڈریو نے ’’ڈیوک آف یارک‘‘ کا لقب چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ اینڈریو کا کہنا ہے کہ تمام اعزازات اور القابات کا استعمال ختم کر رہا ہوں۔ شہزادہ اینڈریو پر جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر طویل عرصے سے تنقید جاری تھی۔ برطانوی شہزادے کا کہنا ہے کہ وہ ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments