Sports

بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا

بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے طلبا کا داخلہ مفت کر دیا۔ طلباء ادارے کے کارڈ اور یونیفارم کے ساتھ ٹیسٹ میچز فری دیکھ سکیں گے۔ کرکٹ اکیڈمیز کے 15 سال تک کے ٹریننگ کرنے والے بچے بھی مفت میچ دیکھ سکیں گے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے ڈھاکا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments