بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ شان ٹیٹ مستعفی ہو گئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق آسٹریلیوی فاسٹ بالر فیملی وجوہات کی وجہ سے مستعفی ہوئے ہیں۔ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ اور ٹیم کے ساتھ گزرے 12 مہینے شاندار تھے۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر کے ساتھ نومبر 2027ء تک کا معاہدہ کیا تھا۔ شان ٹنٹ اس سے قبل پاکستان، ویسٹ انڈیز اور افغانستان کی ٹیموں کے ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے