بھارت میں پھنسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آئے ویسٹ انڈین کرکٹرز کو گھر پہنچانے کیلئے چارٹرڈ فلائٹ کا بندوبست کرلیا گیا۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فضائی راستے بند ہونے کی وجہ سے ٹیم سفر نہیں کرسکی، ویسٹ انڈین ٹیم ورلڈ کپ میں آخری میچ کے بعد سے اب تک بھارت میں ہی موجود ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج آئی سی سی، ٹیم نمائندے اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ٹیم کے سفر کےلیے چارٹرڈ فلائٹ کے انتظام پر اتفاق کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ فلائٹ اگلے 24 گھنٹوں میں سفر کرے گی، حتمی وقت اجازت کے بعد طے ہوگا، بھارت میں موجود ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی محفوظ ہیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی