مورخہ 16/مئی بروزجمعرات بعدمغرب عالم اسلام کی مشہور ومعروف ہستی حضرت علامہ مفتی اختر رضا خاں ازہری علیہ الرحمہ کےعرس کے موقع سے مدینہ مسجد مرزا غالب ا سٹریٹ کولکاتا16میں ایصال ثواب کی محفل منعقدکی گئی جس میں حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا گیااوربلندئ درجات کی دعائیں کی گئیں اس پاکیزہ محفل میں مفتی سیدخالدانورخطیب وامام مسجدہذاحافظ امجدرضا،پرویز صاحب و دیگرحاضرین موجود تھے
Source: Akhbare Mashriq News Service
ہیومن کیر ٹرسٹ اور جمیعت علماء کولکاتا کی جانب سے مغربی بنگال کے سیلاب متاثرین کے درمیان راہتی سامان کی تقسیم۔
جنت میں داخلہ چاہتے ہو تو حافظ قرآن بنو
شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام یک روزہ ریسرچ اسکالر،طلبا سمینار کا انعقاد
”عصر حاضر کا منفرد نعت نگارونعت خواں جنید ساحل“
جے آئی ایس گروپ کے تحت چھوٹے روشن ستاروں کے چھوٹے فنکار تخلیقی عجائبات کی نمائش کرتے ہیں۔
غالب اکیڈمی میں حیات غالب پر شاندار ڈرامے کی پیشکش
ہیومن کیر ٹرسٹ اور جمیعت علماء کولکاتا کی جانب سے مغربی بنگال کے سیلاب متاثرین کے درمیان راہتی سامان کی تقسیم۔
جنت میں داخلہ چاہتے ہو تو حافظ قرآن بنو
جوآینٹ فورم اگینسٹ این آر سی سی اے اے کی پکار پر ایک مشاورتی میٹنگ
سرزمین دلسنگھ سرائے میں جشن خاکی بابا،مفتی محمد آل مصطفی مرکزی مظفرپوری