National

بہار میں خوفناک سڑک حادثہ، اسکارپیو اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں ایک ہی گاؤں کے 4 نوجوانوں کی موت

بہار میں خوفناک سڑک حادثہ، اسکارپیو اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں ایک ہی گاؤں کے 4 نوجوانوں کی موت

، کیمور۔ بھبوا-موہنیا روڈ پر سمریان گاؤں کے نزدیک اتوار کی صبح ایک اسکارپیو اور بائک کے درمیان تصادم میں چار نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ چاروں نوجوان بائک پر بیٹھے تھے۔ چاروں بائک پر بھبھوا سے اپنے گاؤں جا رہے تھے۔ اسی دوران سمریا کے قریب بائک سامنے سے آنے والی اسکارپیو سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے تین کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں بہتر علاج کے لیے صدر اسپتال سے وارانسی ریفر کیا گیا، راستے میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments