بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل یوٹیوبر منیش کشیپ نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ اتوار کو فیس بک پر لائیو آئے اور اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ منیش نے کہا، میں اب بی جے پی کا رکن نہیں ہوں۔ اگر میں بی جے پی میں رہ کر خود کو نہیں بچا سکا تو لوگوں کی مدد کیسے کروں گا۔ منیش نے کہا کہ اب میں مختلف پلیٹ فارمز پر مختلف طریقوں سے اپنے خیالات پیش کروں گا۔ مستقبل میں لوگ مجھے بتائیں گے کے مجھے کیا کرنا ہے کیا ہمیں ایک نیا پلیٹ فارم بنانا چاہئے یا ہمیں کسی اور کے ساتھ مل کر برانڈ بہار کے بارے میں بات کرنی چاہئے؟ یہ دیکھنا ہوگا۔ منیش نے آئندہ اسمبلی انتخابات لڑنے کا بھی اشارہ دیا۔منیش نے کہا کہ میں کہاں سے الیکشن لڑوں؟ آپ لوگ مجھے یہ بھی بتائیں۔ میں کس پارٹی سے لڑوں؟ یا میں اکیلا لڑوں؟ محکمہ صحت کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا۔ میری لڑائی کسی شخص سے نہیں ہے۔
Source: social media
’میچ فکسنگ‘ والے بیان پر رد عمل ظاہر کر پھنس گیا الیکشن کمیشن، راہل گاندھی نے پیش کر دیا چیلنج!
بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل یوٹیوبر منیش کشیپ نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کیا
آرام بائی تینگول نے 10 روزہ منی پور بند کا کیا اعلان
منی پور میں حالات کشیدہ، میتی لیڈر کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ، 5 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند
ہندستان میں کورونا کے کل معاملے 5,750 سے تجاوز کر گئے، 4 نئی اموات ریکارڈ کی گئیں
چھتیس گڑھ وقف بورڈ کے چیئرمین نے نکاح پڑھانے والے مولوی کے لیے نذرانے کی حد مقرر کی
پریس کانفرنس نہ کرنے پر کانگریس نے پھر مودی کو گھیرنے کی کوشش کی
پنجاب:آپ کے ایم ایل اے لال پورہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج
دوسہ میں باپ بیٹے کاقتل، بیوی اور اس کے دو بھائی گرفتار
سی بی آئی کا چھاپہ، آئی آر ایس افسر کے گھر سے ملاایک کروڑ نقد، کروڑوں کی مالیت کی سونا، چاندی اور نقدی
وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکاروں کی میڈیا کوریج میں رازداری برقرار رکھی جائے
انڈیا گروپ نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مطالبہ دہرایا، مودی کو خط لکھا
آگرہ:چھ بچیاں جمنا میں ڈوبیں،4کی موت
ملک میں کورونا کے 4 ہزار سے زائد کیسز، 24 گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق