امپھال، 8 جون : منی پور کی سماجی و ثقافتی تنظیم آرام بائی تینگول نے مرکزی سیکورٹی ایجنسیوں کے ہاتھوں اپنے لیڈر کانن اور دیگر چار ارکان کی گرفتاری کے خلاف اتوار سے 10 دن کے بند کا اعلان کیا ہے۔ اس گرفتاری کے بعد ریاست میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔ اب تک تقریباً پانچ گاڑیاں نذر آتش کی جا چکی ہیں جن میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک صحافی کو بھی زخم آئے ہیں۔ صورتحال پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے پانچ دن کے لیے انٹرنیٹ خدمات بند کر دی ہیں اور غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
Source: uni urdu news service
’میچ فکسنگ‘ والے بیان پر رد عمل ظاہر کر پھنس گیا الیکشن کمیشن، راہل گاندھی نے پیش کر دیا چیلنج!
بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل یوٹیوبر منیش کشیپ نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کیا
آرام بائی تینگول نے 10 روزہ منی پور بند کا کیا اعلان
منی پور میں حالات کشیدہ، میتی لیڈر کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ، 5 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند
ہندستان میں کورونا کے کل معاملے 5,750 سے تجاوز کر گئے، 4 نئی اموات ریکارڈ کی گئیں
چھتیس گڑھ وقف بورڈ کے چیئرمین نے نکاح پڑھانے والے مولوی کے لیے نذرانے کی حد مقرر کی
پریس کانفرنس نہ کرنے پر کانگریس نے پھر مودی کو گھیرنے کی کوشش کی
پنجاب:آپ کے ایم ایل اے لال پورہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج
دوسہ میں باپ بیٹے کاقتل، بیوی اور اس کے دو بھائی گرفتار
سی بی آئی کا چھاپہ، آئی آر ایس افسر کے گھر سے ملاایک کروڑ نقد، کروڑوں کی مالیت کی سونا، چاندی اور نقدی
وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکاروں کی میڈیا کوریج میں رازداری برقرار رکھی جائے
انڈیا گروپ نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مطالبہ دہرایا، مودی کو خط لکھا
آگرہ:چھ بچیاں جمنا میں ڈوبیں،4کی موت
ملک میں کورونا کے 4 ہزار سے زائد کیسز، 24 گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق