پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کا وقت پورا ہوگیا ہے۔ محمد یوسف نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے بڑے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر سینئر کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کا وقت پورا ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو نئے پرفامرز کی ضرورت ہے۔ اب کمزور حریفوں کے خلاف کھوکھلی فتحات نہیں چلیں گی۔ واضح رہے کہ کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کر لی، جس کے بعد ایونٹس کے مقابلوں میں اس کی برتری 1-8 ہو گئی۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی