پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ پاکستانی اسکواڈ میں موجود جونیئر کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ہیں، سینئرز کا ٹیم میں ہونا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی، اسٹار بیٹر کی سنچری کا کافی وقت سے انتظار کر رہے تھے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ بابر اعظم نے محنت کی ہے، خود پر بھروسہ کیا، وہ نیٹس میں بہت فوکس ہو کر تیاری کرتے رہے۔ اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ محمد رضوان نے دونوں میچز میں ٹارگٹ کو پورا کیا ، ٹیم میں وسیم جونیئر کی صلاحیتوں کو استعمال کر رہے ہیں، وہ انجری کا شکار تھے مگر ٹیم کے ساتھ رہے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ہندستان نے پاکستان کو دی کراری شکست
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی