آئی سی سی نے کہا کہ آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق فریقین نے تعمیری روابط کی ضرورت کو تسلیم کیا۔ اتفاق کیا کہ دیانت داری، غیر جانبداری، باہمی تعاون کے تحت متحد، پُرعزم اور تعمیری انداز میں کام کیا جائے گا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تمام اراکین آئی سی سی ایونٹس میں شرکت کی شرائط کے مطابق اپنی ذمہ داریوں کا احترام کریں گے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی