Sports

ایشیز سیریز: ایم سی جی میں شائقین کرکٹ کی آمد کا ریکاڈ بن گیا

ایشیز سیریز: ایم سی جی میں شائقین کرکٹ کی آمد کا ریکاڈ بن گیا

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایشیز سیریز باکسنگ ڈے ٹیسٹ کا پہلا روز جاری ہے، آج کے میچ میں زیادہ شائقین کرکٹ کا میچ دیکھنے کا ریکارڈ بن گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نے 2015 کے ورلڈ کپ فائنل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایم سی جی میں جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن 93 ہزار 442 افراد کرکٹ میچ دیکھنے آئے جبکہ 2015 کے ورلڈکپ فائنل میں 93 ہزار 13 شائقین کرکٹ میچ دیکھنے آئے تھے۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کی ٹیم 152 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments