Sports

ایشیز اسکواڈ کے 7 کھلاڑی ڈراپ، انگلینڈ ٹیم کا اعلان

ایشیز اسکواڈ کے 7 کھلاڑی ڈراپ، انگلینڈ ٹیم کا اعلان

سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارکس نارتھ انگلینڈ ٹیم کے سلیکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے انگلش ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس میں ایشیز اسکواڈ کے7کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے۔ انگلش ٹیم میں ایمیلیوگے اور جیمز ریو نئے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں جبکہ زیک کرولی اور اولی پوپ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ریحان احمد اور اولی رابنسن 2024 کے بعد پہلی بار واپس آئے۔ لارڈز میں پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments