معروف بھارتی شوٹنگ کوچ جسپال رانا جمعہ کو انتقال کر گئے۔ رانا ایشین گیمز کے سابق گولڈ میڈلسٹ اور دو بار کے اولمپک میڈلسٹ اسٹار شوٹر منو بھاکر کے کوچ ہیں۔ رانا کا انتقال 49 سال کی عمر میں ہوا۔بتایا جاتا ہے کہ جرمنی سے واپسی کے بعد ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تاہم ابھی تک ان کی موت کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ رانا میونخ میں آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ کے بعد جرمنی سے واپس آئے تھے۔ وہ اس وقت ہندوستانی پستول شوٹرز کے لیے ہائی پرفارمنس کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ ہندوستانی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی اور اتنے ہی چاندی کے تمغے جیتے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا کے ایک ذرایع نے کہا، "ہاں، جسپال کو فلائٹ میں کچھ پریشانی ہوئی اور وہ دہلی میں اترنے کے بعد سیدھے ہسپتال گئے، وہاں ان کا ٹیسٹ کیا گیا اور اسٹینٹ ڈالا گیا۔"
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے