Sports

ایسٹ بنگال نے22 سال بعد آئی ایس ایل خطاب جیتا

ایسٹ بنگال نے22 سال بعد آئی ایس ایل خطاب جیتا

کلکتہ، 21 مئی: 22 سال کا انتظار ختم ہوا! فائنل سیٹی بجتے ہی تماشائی خوشی سے جھوم اٹھے۔ کیونکہ ایسٹ بنگال نے آخرکار سپر لیگ کا خطاب کیت لیا تھا۔ آج جمعرات کو آسکر بریگیڈ نے کشور بھارتی اسٹیڈیم میں انٹر کاشی کو 2-1 سے شکست دی۔ اس دوران موہن بگان نے یووا بھارتی میں دہلی کو 2-1 سے شکست دے کر لیگ میں دوسرا مقام حاصل کیا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments