Sports

آئرلینڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آئرلینڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آئرلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق میگا کرکٹ ایونٹ میں آئرلینڈ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت پال اسٹرلنگ کریں گے۔ کرکٹ آئرلینڈ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کا اعلان کے ایک ویڈیو کے ذریعے کیا، جس میں کھلاڑیوں کے نام درج ہیں۔ کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق آئرلینڈ ٹیم ورلڈ کپ سے قبل متحدہ عرب امارات اور اٹلی کے خلاف دبئی میں سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق آئرلینڈ اور اٹلی میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز 23 جنوری سے ہوگی جبکہ یو اے ای سے 2 میچز 29 اور 31 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments