International

ایران کا اسرائیلیوں کو تل ابیب فوری خالی کرنے کا حکم

ایران کا اسرائیلیوں کو تل ابیب فوری خالی کرنے کا حکم

ایران نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے شہریوں کو فوری انخلا کا انتباہ دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے عبرانی زبان میں جاری بیان میں اسرائیلی عوام کو خبردار کرتے ہوئے پیغام دیا کہ تل ابیب محفوظ نہیں رہا لہذا فوری چھوڑ دیں۔ اسرائیلیوں کو کہا گیا ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کیلئے فوری شہر چھوڑ دیں۔ ایران نے اسرائیلی شہریوں کو جان بچانےکیلئے فوری علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ تل ابیب پر ایرانی حملے کا خطرہ ہے جس سے اسرائیلی شہریوں میں خوف کی لہر ہے۔ کچھ دیر پہلے اسرائیل نے بھی تہران کے شہریوں کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے ایک وسیع علاقے کو خالی کرنے کا پیغام دیا تھا۔ جیسے تو تیسا کے مصداق ایران نے بھی فوری ردعمل دیتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کو انخلا کا حکم دیا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments