International

ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا

ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا

ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3 فیصد سے بھی نیچے آگیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مشہد شہر میں پانی فراہم کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو حسین نے گفتگو میں بتایا کہ شہر کے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ اب 3 فیصد سے بھی کم رہ گیا ہے۔ پانی فراہم کرنے والی کمپنی کے سربراہ نے مزید کہا کہ مشہد شہرمیں پانی کا انتظام کرنا اب ایک ضرورت بن گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments