ایران کی عدلیہ نے ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا غنبری کے ضبط شدہ اثاثے بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی عدالت نے یہ فیصلہ زہرا غنبری کے رویے میں تبدیلی اور بے گناہی کے اعلان کے بعد کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشین کپ کے دوران ایرانی ٹیم کے ترانہ نہ پڑھنے کے عمل کو بعض حلقوں نے حکومت کے خلاف احتجاج قرار دیا تھا جبکہ بعد میں کھلاڑیوں کی جانب سے ترانہ پڑھنے پر سوالات بھی اُٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس وقت بھی 2 ایرانی کھلاڑی آسٹریلیا میں ہی موجود ہیں اور مقامی کلب کے ساتھ ٹریننگ کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ ایشین کپ کے دوران ایرانی ٹیم کے ترانہ نہ پڑھنے کے عمل کو بعض حلقوں نے حکومت کے خلاف احتجاج قرار دیا تھا جبکہ بعد میں کھلاڑیوں کی جانب سے ترانہ پڑھنے پر سوالات بھی اُٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس وقت بھی 2 ایرانی کھلاڑی آسٹریلیا میں ہی موجود ہیں اور مقامی کلب کے ساتھ ٹریننگ کر رہی ہیں۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان ٹیم جیت کے قریب ہمت ہار گئی، سیریز بنگلادیش کے نام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا

’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے