بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی جو بھارتی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کے آر راہول کی اہلیہ ہیں انہوں نے ورلڈ کپ فائنل میں ہارنے والی بھارتی ٹیم کے دکھوں کا مداوا کرنے کی کوشش کی ہے۔ یاد رہے کہ اتوار 19 نومبر کو احمد آباد میں ہونے والے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست پر افسردہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اتھیا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک نوٹ شیئر کیا ہے۔ اس نوٹ میں اتھیا نے بھارتی ٹیم کو بہترین ٹیم قرار دیا۔ آسٹریلیا نے بھارت کو چھ وکٹوں سے ہرا کر عالمی کپ کی ٹرافی اپنے نام کی۔ اتھیا شیٹی نے بھارتی ٹیم کی ایک تصویر بھی اپنے نوٹ کے ساتھ شیئر کی جس میں انہوں نے شکست خوردہ ٹیم کو بہترین قرار دیا۔ اتھیا شیٹی نے شکست خوردہ بھارتی ٹیم ’بہترین ٹیم‘ قرار دے دیا
Source: Social Media
رنبیر، بوبی، رشمیکا اور انیل کپور کو فلم اینیمل میں کتنا معاوضہ ملا؟
عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، گمبھیر بھی مسڈ کالز دیتے تھے: اداکارہ کا انکشاف
ٹرولز کا سامنا کرنا اب بھی سیکھ رہی ہوں، سہانا خان
بلآخر سنیل گرور راضی ہوگئے، 6 سال بعد کپل شرما کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی
کینیڈین گلوکار کا فلسطینیوں کیلئے 2.5 ملین ڈالرز امداد کا اعلان
فلم ’ اینیمل ‘ نے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی