Sports

آسٹریلین اوپن چیمپئن ایلینا ریباکینا کا میلبرن کے یارا ریور بنک پر فوٹو شوٹ

آسٹریلین اوپن چیمپئن ایلینا ریباکینا کا میلبرن کے یارا ریور بنک پر فوٹو شوٹ

قازقستانی آسٹریلین اوپن گرینڈ سلم چیمپئن ایلینا ریباکینا نے روایتی فوٹو شوٹ کرایا۔ ایلینا ریباکینا کا تعلق قازقستان سے ہے۔ ورلڈ نمبر ون سیڈ آریانا سبالنکا کو شکست دینے والی آسٹریلین اوپن چیمپئن ایلینا ریباکینا کا فوٹو شوٹ میلبرن کے یارا ریور بنک پر ہوا۔ ایلینا ریباکینا کا کہنا ہے کہ میرا میلبرن میں وقت بہت اچھا گزرا، میلبرن کی ایک خوبصورت صبح میں فوٹ شوٹ سے لطف اندوز ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں بہت خوش ہوں ہر کسی نے بہت سپورٹ کیا۔ اس سے میں متحرک ہوئی۔ سب کا شکریہ آئندہ برس دوبارہ یہاں آنے کی منتظر ہوں۔ واضح رہے کہ ایلینا ریباکینا نے فائنل میں نمبر ون سیڈ آریانا سبالنکا کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments