آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں تھے۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹ کمنز ، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ ری کوری کی طرف بڑھ رہے ہیں، پراعتماد ہیں کہ ورلڈ کپ کے لیے تینوں دستیاب ہوں گے۔ جارج بیلی نے کہا کہ یہ ابھی ابتدائی اسکواڈ ہے اسپورٹ پیریڈ کے دوران ضرورت پڑنے پر تبدیلی کر لیں گے۔ چیف سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں کپتان میچل مارش ، زیوئیر بارٹلیٹ، کوپر کنولی اور نیتھن ایلس، پیٹ کمنز ،ٹم ڈیوڈ ،کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ اور ٹریوس ہیڈکے علاوہ جوش انگلس ،میتھیو کوہنیمن، گلین میکسویل، میتھیو شارٹ، مارکوس اسٹوئنس اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے انڈیا اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے

خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی
گمنام ارب پتی نے اپنی ساری جائیداد معروف فٹ بالر کے نام کردی