Sports

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں فخر زمان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر، محمد سلمان مرزا، ابرار احمد، محمد نواز، عثمان طارق، خواجہ محمد نافع، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان شامل ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments