Sports

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں شیڈول ہے۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان مچل مارش ٹخنے کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر جوش انگلس سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش علاج اور مزید معائنے تک پرتھ میں رہیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ بنگلادیش کے خلاف وائٹ بال سیریز میں مچل مارش کی دستیابی کا فیصلہ بعد میں ہو گا۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments