International

اسرائیلی جیلوں سے 1900 سے زائد فلسطینی قیدی رہا، غزہ میں جذباتی مناظر

اسرائیلی جیلوں سے 1900 سے زائد فلسطینی قیدی رہا، غزہ میں جذباتی مناظر

20 زندہ یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ ہی اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 1900 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ رہائی پانے والے قیدیوں کو ریڈکراس کی بسوں میں لایا گیا۔ فلسطینی قیدیوں نے بسوں کے اندر سے وکٹری کا نشان بتایا۔ رام اللہ اور غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے اپنے پیاروں کا والہانہ استقبال کیا۔ ریڈکراس کی بسوں کے ساتھ حماس کے مسلح ونگ کے جنگجو بھی بندوقیں لہراتے اور نعرے لگاتے نظر آئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments