غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں غزہ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری حملوں میں 44 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں بھی 5 بچوں کو شہید کردیا گیا۔ دوسری جانب عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی غزہ میں امداد کی بندش کے خلاف سماعت ہوئی جس دوران فلسطینی سفیر نے کہا کہ اسرائیل غزہ کی امداد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ ادھر سربراہ حزب اللّٰہ نعیم قاسم نے بھی لبنانی حکومت سے امریکا کے ذریعے اسرائیل کو لگام دلوانےکا مطالبہ کیا ہے۔ علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن میں امریکی حملوں میں شہریوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Source: social media
سعودی عرب کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور جرمانوں کا اعلان
نیتن یاہو کے مطالبات پر ’شین بیت‘ چیف کا مستعفی ہونے کا اعلان
یمن میں کروڑوں ڈالر مالیت کے سات ڈرون طیاروں سے محروم ہو گئے : امریکی عہدے دار
یوکرین تنازع جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے : امریکی نائب صدر
آخری رسومات کے اخراجات سے بچنے کیلئے بیٹے نے والد کی لاش الماری میں چھپا دی
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
پاکستان میں سونے کی قیمتوں اضافہ، شادی سیزن متاثر
فوجی حملے کے بیان کی غلط تشریح کی گئی، اگلے دو سے چار دن اہم ہیں:پاکستان کے وزیر دفاع
امریکی لڑاکا طیارہ ایف 18 سمندر میں گر کر تباہ
اسرائیل غزہ میں نسل کشی کو براہ راست نشر کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل