International

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی

اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی، طیارے سے گاڑی پر حملے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق گاڑی میں سوار افراد غزہ شہر کے علاقے الزیتون لوٹ رہے تھے۔ شہدا میں سات بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک اوراسرائیلی مغوی کی لاش اسرائیل کےحوالے کردی۔ لاش ریڈ کراس کے زریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کی گئی۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments